• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, July 14, 2015

    مصر اور سعودی عرب کے درمیان کوئی اختلاف نہیں ہے : سامح شکری

    مصر اور سعودی عرب کے درمیان کوئی اختلاف نہیں ہے : سامح شکری




    مصری وزیر خارجہ سامح شکری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مصر اور سعودی عرب کے تعلقات بہت گہرے ہیں اور ایسا ممکن ہی نہیں کے ان کے درمیان کوئی اختلاف ہو اور مجھے بڑا تعجب ہے ان لوگوں پہ جو کہ رہے ہیں کہ ان دو ممالک کے تعلقات بہتر حالت میں نہیں ہیں یا ان میں کوئی اختلاف پایا جا رہا ہے۔ انہوں نے یہ بات صحافیوں کو ایک افطار پارٹی میں انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔ 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر اور سعودی عرب کے درمیان کوئی اختلاف نہیں ہے : سامح شکری Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top