شمالی سیناء میں مصری فوج کی فضائی کاروائی 10 جنگجو ہلاک
شمالی سیناء کے علاقے شیخ زوید میں مصری فوج نے دہشتگرد تنظیم انصار بیت المقدس کے خلاف فضائی کاروائی کی جس میں 10 دہشتگرد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔
مصری سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مصری فوج نے اپاتشی ہیلی کاپٹر استعمال کرتے ہوئے دہشتگردوں پر اس وقت حملہ کیا جس وقت وہ اپنے ایک اڈے میں دہشت گردی کی پلاننگ کر رہے تھے۔ اپاتشی ہیلی کاپٹر کے ذریعے ان پر دو دفعہ حملہ کیا گیا جس میں 10 دہشتگرد ہلاک اور 15 زخمی ہوئے۔
0 comments:
Post a Comment