• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, July 25, 2015

    سعودی عرب اور مصر کے آپس میں بہت گہرے تعلقات ہیں: شاہ سلمان


    خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کل شام جدہ میں مصر کے وزیر خارجہ سامح شکری سے ملاقات کی اس ملاقات میں دونوں برادر ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور مشترکہ تعاون پر بات چیت کی گئی اس  دوران خادم الحرمین نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط کرنے اور تمام شعبوں میں تعاون کو بڑھانے پر دور دیا ہے اور مصری وزیر خارجہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی عرب اور مصر کے آپس میں بہت گہرے تعلقات ہیں: شاہ سلمان Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top