• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, July 28, 2015

    مصری فن کارہ کو حسن البناء کے حکم پر قتل کیا گیا: ثروت الخرباوی

    مصری فن کارہ کو حسن البناء کے حکم پر قتل کیا گیا: ثروت الخرباوی



    مصر میں اخوان المسلمون کے ایک سابق رہ نما ثروت الخرباوی نے الزام عاید کیا ہے کہ فن کارہ اسمھان کے قتل کا حکم جماعت کے بانی حسن البناء کی جانب سے جاری کیا گیا تھا اور ان کے حکم کے تحت اسمھان کو ٹریفک حادثے میں ہلاک کیا گیا۔
    العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق اس بات کا انکشاف حال ہی میں "خفیہ تنظیم" کے عنوان سے نشر ہونے والی ایک دستاویزی فلم میں کیا گیا۔ دستاویزی فلم میں ثروت الخرباوی کا بیان شامل کیا گیا ہے جس میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ اسمہان کے قتل کا حکم حسن البناء کی جانب سے دیا گیا تھا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصری فن کارہ کو حسن البناء کے حکم پر قتل کیا گیا: ثروت الخرباوی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top