مصر:سکیورٹی فورسز نے پرتشدد کارروائیوں کے الزام میں مزید اخوان کارکن گرفتار کر لئے
مصر میں اسلام پسندوں کیخلاف انتقامی کارروائیاں جاری، مزید30اخوان کارکن گرفتار کر لئے گئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق مصر میں پولیس نے پرتشدد کارروائیوں میں ملوث ہونے اور تشدد پر اکسانے کے الزام میں اخوان المسلمین کے مزید 30 کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ مصر کی وزارت داخلہ نے ا یک بیان میں کہا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے 24 گھنٹوں کے دوران اخوان المسلمین کے مزید 30 کارکنوں کو گرفتار کر لیا ۔
0 comments:
Post a Comment