• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, July 25, 2015

    اسرائیلی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی کو شہید کردیا

    الخلیل کے نواح میں واقع گاؤں میں فوجیوں کی پچاس سالہ فلسطینی پر فائرنگ


    اسرائیلی فوجیوں نے غربِ اردن کے شہر الخلیل میں کریک ڈاؤن کارروائی کے دوران ایک فلسطینی کو گولی مار کر شہید کردیا ہے۔گذشتہ چوبیس گھنٹے میں قابض فوجیوں کے ہاتھوں یہ دوسرے فلسطینی کی شہادت ہے۔
    اسرائیلی فوجیوں نے الخلیل کے نزدیک واقع گاؤں بیت عمر میں جمعرات کو ایک فلسطینی کی گرفتاری کے لیے یہ چھاپہ مار کارروائی کی ہے۔عینی شاہدین کے مطابق انھوں نے پچاس سالہ فلاح ابو ماریہ کو سینے میں گولی مار کر شہید کیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیلی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی کو شہید کردیا Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top