استاد یوسف القوز نے کہا ہے کہ ایران سعودی عرب اور کویت کی طرح بحرین کے اندرونی معاملات میں مداخلت کر رہا ہے جو کہ کسی طرح بھی قابل قبول نہیں ہم اس کی شدید مذمت کرتے ہیں یہ ایرانی مداخلت بحرین کے امن کو تباہ کرنے کے مترادف ہے اس لیے ایران اس مداخلت سے باز رہے۔
0 comments:
Post a Comment