شہر
کے شمالی علاقے شاب میں کار میں رکھے ایک بم کے پھٹنے سے کم از کم دس افراد کی
ہلاکت واقعہ ہوئی جبکہ ایک قریبی مارکیٹ میں ہونے والے خودکش حملے میں متعدد افراد
ہلاک ہوئے ہیں۔
بوٹوک
کے علاقے میں ایک دھماکے میں 9 افراد مارے گئے جبکہ کئی افراد کے زخمی ہونے کی
اطلاعات بھی ہیں۔
ابھی
تک کسی بھی تنظیم نے ان دھماکوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔ تاہم اکثر ایسے حملوں
میں دولت اسلامیہ ملوث ہوتی ہے۔ عراق میں فرقہ وارانہ کشیدگی کی ایک لہر جاری ہوئی
ہے۔
سکیورٹی
حکام نے کہا تھا کہ انھوں نے شمالی بغداد میں کئی علاقوں کو گھیرے میں لے کر ممکنہ
بموں کی تلاش شروع کر دی ہے۔
0 comments:
Post a Comment