یوسف قرضاوی سمیت سرکردہ عرب صحافیوں کو سزائے موت
شامی عدلیہ نے معروف اسلامی اسکالر الشیخ یوسف القرضاوی سمیت چار سرکردہ عرب صحافیوں کو سزائے موت سنا دی ہے۔ سزائے موت پانے والوں میں سابق رکن پارلیمان الشیخ محمد حبش، الشیخ عدنان العرعور، صحافی فیصل القاسم اور میشل کیلو شامل ہیں
0 comments:
Post a Comment