• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, July 30, 2015

    اسرائیل نے فلسطین میں 800 متنازع مکانات کی منظوری دے دی



    اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی کابینہ نے بدھ کے روز ہفتہ وار اجلاس میں مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں مجموعی طور پر آٹھ سو مکانات کی فوری تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔ ان میں سے تین سو مکانات غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ میں قائم "بیت ایل" نامی کالونی میں تعمیر کیے جائیں گے جب کہ باقی پانچ سو مکانات مشرقی بیت المقدس میں تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیل نے فلسطین میں 800 متنازع مکانات کی منظوری دے دی Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top