13 ویں صدی میں بننے والے قلعے سے حلب کے پرانے شہر کو دیکھا جا سکتا ہے اور
اسے اقوامِ متحدہ کی طرف سے عالمی ورثہ قرار دیا گیا ہے۔
شامی
فوجیں اس قلعے کو ایک فوجی چوکی کے طور پر استعمال کرتی رہی ہیں۔
گذشتہ
تین برسوں سے حکومت اور باغی فورسز کے درمیان شہر کے کنٹرول کے لیے لڑائی ہو رہی
ہے۔
ابھی
تک نہیں پتہ چلا کہ کس طرف سے چلائے گئے بم سے قلعے کو نقصان پہنچا ہے۔
0 comments:
Post a Comment