• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, July 13, 2015

    خادم الحرمین الشریفین کی مکہ میں نواز شریف سے ملاقات


    خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کل پاکستان کے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کی اس ملاقات میں نواز شریف نے شاہ سعود فیصل کی وفات پر تعزیت کی  اس کے علاوہ دونوں برادر ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون پر اظہار خیال کیا گیا اور علاقائی و بین الاقوامی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: خادم الحرمین الشریفین کی مکہ میں نواز شریف سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top