• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, January 1, 2016

    محمد بن سلمان اور شکری کے درمیان تعاون پر تبادلہ خیال


    سعودی عرب کے ولی عہد ثانی محمد بن سلمان نے مصری وزیر خارجہ سامح شکری کے ساتھ ملاقات کی جس میں انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون،عرب اور اسلامی علاقوں میں تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: محمد بن سلمان اور شکری کے درمیان تعاون پر تبادلہ خیال Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top