• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, January 20, 2016

    سعودی سفارت خانے پر حملے نے ایران کو نقصان پہنچایا ہے: خامنہ ای


    ایران کے مذہبی پیشوا آیت اللہ علی خامنہ ای نے اعلان کیا ہے کہ تہران میں سعودی سفارت خانے پر حملے کی وجہ سے ایران اور اسلام کی بدنامی ہوئی ہے۔ اس حملے کے بعد پیدا ہونے والے حالات کی وجہ سے ایران کا بہت زیادہ نقصان ہوا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی سفارت خانے پر حملے نے ایران کو نقصان پہنچایا ہے: خامنہ ای Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top