• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, January 21, 2016

    سعودی عرب کے ساتھ محاذ آرائی کسی کے مفاد میں نہیں ہے : جواد ظریف


    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ سعودری عرب کے ساتھ محاذ آرائی کسی کے مفاد میں نہیں ہے ۔ مزید انہوں نے کہا  کہ سعودی سفارتخانے پر حملہ  ایران  کی خود مختاری اور سلامتی پر حملہ ہے  ۔





    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی عرب کے ساتھ محاذ آرائی کسی کے مفاد میں نہیں ہے : جواد ظریف Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top