• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, January 25, 2016

    فلسطینی کی نماز جنازہ پراسرائیلی فوج کی آنسوگیس شیلنگ، 5 شہری زخمی



    ہفتے کی شام مشرقی بیت المقدس میں محمد نبیل حلبیہ نامی ایک فلسطینی نوجوان بم دھماکے میں شہید ہوگیا تھا۔ کل اتوار کو اس کی نماز جنازہ ادا کی جارہی تھی اسی دوران   غاصب  صہیونی فوجیوں نے نماز جنازہ پر   فائرنگ کردی اور آنسوگیس کا استعمال بھی کیا جس کے نتیجے میں کم سے کم پانچ افراد زخمی ہوگئے ۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: فلسطینی کی نماز جنازہ پراسرائیلی فوج کی آنسوگیس شیلنگ، 5 شہری زخمی Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top