• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, January 28, 2016

    تیونس،ایران کے خلاف سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے:السبسی


    تیونس کے صدر قائد السبسی نے ایران میں سعودی سفارت خانے پر ہونے والے واقعہ کی مذمت  کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ سفارتی بحران میں سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: تیونس،ایران کے خلاف سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے:السبسی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top