• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, January 27, 2016

    یواے ای : داعش کے مقامی امیر کے خلاف مقدمے کی سماعت


    متحدہ عرب امارات میں سخت گیر جنگجو گروپ داعش کے مقامی خود ساختہ امیر کے خلاف وفاقی عدالتِ عظمیٰ میں مقدمے کی سماعت شروع ہوگئی ہے۔اس شخص پر  ابوظہبی میں فارمولا 1 سرکٹ سمیت مختلف اہداف پر حملوں کی سازش کا الزام ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یواے ای : داعش کے مقامی امیر کے خلاف مقدمے کی سماعت Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top