• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, January 21, 2016

    جوہری اتفاق ایران اور یورپ کے درمیان مزید تعاون راہ ہموار کرے گا ۔


    اسلامی جمہوریہ ایران  صدر حسن روحانی نے  بدھ کی شام بلغاریہ کے صدر کے ساتھ بات کرتے ہوے بلغاریہ کے صدر کا جوہری معاہدے کی کامیابی پر  مبارکباد دینے پر شکریہ ادا کیا اور مزید انہوں نے کہا کہ جوہری معاہدے کا نفاذ  تہران اور یورپی یونین  کے درمیان  مزید تعاون کی راہ ہموار کرے گا ۔






    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: جوہری اتفاق ایران اور یورپ کے درمیان مزید تعاون راہ ہموار کرے گا ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top