• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, January 26, 2016

    رفح گذرگاہ کی بندش کے خلاف عالمی فوج داری عدالت میں مقدمہ درج


    انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے فلسطین کے  علاقے غزہ کی پٹی میں  مصرکی جانب سے واحد بین الاقوامی گذرگاہ رفح  کی بندش اور مصری فوج کی طرف سے غزہ کی سرحد پر سمندری پانی چھوڑے جانے کو عالمی فوج داری عدالت میں چیلنج کیا گیا ہے۔ انسانی حقوق گروپ نے رفح گذرگاہ کی بندش کو فوج داری نوعیت کا مقدمہ قرار دیتے ہوئے مصر کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: رفح گذرگاہ کی بندش کے خلاف عالمی فوج داری عدالت میں مقدمہ درج Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top