سعودی عرب کی بارڈر فورسز کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی
مشترکہ فورسز نے 30 سے زائد حوثی ملیشیا اورصالح کے حامی اراکین کو سعودی سرحد کے قریب ہلاک
کر دیا ہے.مزیدانہوں نے کہا کہ سرحدوں کی حفاظت پر مامور فورسز سرحد پار سے
دراندازی روکنے کے لیے ہمہ وقت چوکس ہیں۔
Wednesday, January 20, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment