اسرائیل کے بائیکاٹ کی عالمی مہم کے تحت وسطی یورپ کے
ملک سلوانیا کے تجارتی ادارے بھی صہیونی ریاست کے بائیکاٹ میں شامل ہوگئے ہیں۔ اطلاعات
کے مطابق سلوانیا کی سب سے بڑی تجارتی کمپنی
مرکٹور نے اسرائیل کے تجارتی بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔
Thursday, January 21, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment