• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, January 22, 2016

    چینی صدر آج تہران کا سرکاری دورہ کریں گے ۔


    چینی صدر شی جین پینگ  آج ایرانی صدر حسن روحانی کی دعوت پر اپنے سیاسی اور اقتصادی  وفود کے ساتھ  تہران کا سرکاری دورہ کریں گے جس میں وہ ایرانی حکام کے ساتھ ملاقات اور  17  معاہدوں پر دستخط متوقع ہیں  ۔




    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: چینی صدر آج تہران کا سرکاری دورہ کریں گے ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top