• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, January 26, 2016

    بغداد:مختلف کاروائیوں میں 62 داعشی جنگجو ہلاک


    عراقی فورسز کی طرف سے اس بات کا دعوی کیا گیا ہے کہ  بغداد اور اسکے گردونواح کے علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کاروائیوں میں داعش کے 62 جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔ انکے ٹھکانے اور اسلحہ بھی تباہ کردیا گیا ہے۔صرف بغداد کے اندر 42 جنگجو ہلاک کیے گئے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بغداد:مختلف کاروائیوں میں 62 داعشی جنگجو ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top