فلسطینی میڈیا کے مطابق
33 سالہ صحافی محمد القیق کی بھوک ہڑتال کو آج 60 دن ہوچکے ہیں۔ القیق نے اپنی بلا
جواز انتظامی حراست کے خلاف صہیونی فوج کے تمام ہتھکنڈے مسترد کردیے ہیں اور کہا ہے
کہ وہ رہائی یا شہادت تک بھوک ہڑتال جاری رکھیں گے۔
Saturday, January 23, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment