• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, January 28, 2016

    مصر:داعش کا نائب سربراہ ہلاکمصر:داعش کا نائب سربراہ ہلاک


    مصری فوج نے دعوی کیا ہے کہ اس نے سیناء میں داعش کے نائب عطاء اللہ سلامہ کو ہلاک کردیا ہے ۔فوج نے یہ بھی دعوی کیا ہے کہ پہلے اسکی جماعت کا نام انصار بیت المقدس تھا،داعش کے ہاتھ پر  بیعت کے بعد اس نے نام تبدیل کرلیا تھا۔ یہ جماعت کو تکنیکی اور  لاجسٹک سپورٹ کرتا تھا۔داعش کے جنگجوؤں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنا اسکا کام تھا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر:داعش کا نائب سربراہ ہلاکمصر:داعش کا نائب سربراہ ہلاک Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top