جمعہ کے روز مصری فوج نے فلسطینی ماہی گیروں کی ایک کشتی
کو فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ بعد ازاں مصری فوج
کی جانب سے فلسطینی بارڈر فورس اور گذرگاہ کے نگران عملے پر بھی فائرنگ کی گئی۔تاہم
فائرنگ میں کسی قسم کے جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔
Saturday, January 23, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment