• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, January 25, 2016

    ایران کا بین الاقوامی فیصلہ سازی میں اہم کردار ہے : اٹلی


    اٹلی صدر  سیرجیو  مارتایلا نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کا اٹلی کا دورہ خوش آئندہے  اور انہوں نے مزید کہا ہے  تہران کا کردار علاقے میں نہ صرف پیشرفت کے لحاظ  سے اہم ہے بلکہ بین الاقوامی فیصلہ سازی میں بھی بہت اہمیت کا حامل ہے ۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران کا بین الاقوامی فیصلہ سازی میں اہم کردار ہے : اٹلی Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top