• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, January 26, 2016

    عراقی وزیر خارجہ کا بیان درست نہیں :سعودی وزارت خارجہ


    سعودی عرب کے وزارت خارجہ کے ترجمان نےمیڈیا سے بات کرتے ہوئے  کہا ہے کہ عراقی محکمہ خارجہ کی جانب سے سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر سے منسوب بیان بے بنیاد  اور من گھڑت ہے اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں  ۔
    سعودی وزارت خارجہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عادل الجبیر اور ان کے عراقی ہم منصب کے درمیان جو بات چیت ہوئی اس میں دونوں برادر ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراقی وزیر خارجہ کا بیان درست نہیں :سعودی وزارت خارجہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top