بحرین کی فضائیہ کے سربراہ میجر جنرل حمد بن
عبداللہ آل خلیفہ نے بدھ کے روز اعلان کیا
ہے کہ ایک مشترکہ دفاعی میزائل سسٹم
خلیجی ممالک کی اہم ترین دفاعی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایران کی بڑھتی ہوئی جارحیت کی روک
تھام کے لیے دفاعی میزائیل سسٹم کا قیام
بہت ضروری ہے ۔
Thursday, January 21, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment