• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, January 26, 2016

    صنعاء اور جوف میں عرب اتحاد نے باغیوں کے کیمپ تباہ کر دیئے:یمن


    سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحادی طیاروں نے صنعاء اور جوف میں حوثی ملیشیا اور صالح کے حامی فورسز کے ٹھکانوں اور کیمپوں پر فضائی حملے کئے جس کے نتیجے میں دونوں جانب سے درجنوں افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: صنعاء اور جوف میں عرب اتحاد نے باغیوں کے کیمپ تباہ کر دیئے:یمن Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top