• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, January 27, 2016

    ترکی داعش سے تیل خرید رہا ہے:اسرائیل


    اسرائیلی وزیر دفاع موشی یعلون نے یونان کے دورہ  پر  اپنے ایک بیان میں ترکی پر الزام لگایا ہے کہ وہ داعش سے چوری شدہ تیل خرید کر اسکی مالی مدد کررہا ہے،اور ترک حکومت کا داعش  کے خلاف بین الاقوامی اتحاد میں شامل ہونے کا موقف بھی واضح نہیں ،یہ بیان ایسے وقت میں دیا گیا جب دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو بحال کرنے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔البتہ ترکی کی جانب سے ان الزامات کی تردید کی گئی ہے۔

    شام: خودکش حملے 22 افراد ہلاک
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ترکی داعش سے تیل خرید رہا ہے:اسرائیل Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top