ایران کے نقل حمل کے وزیر عباس اخوندی نے اعلان کیا ہے
کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن
روحانی شڈول کے مطابق 27 جنوری کو فرانس کا دورہ کریں گے جس میں وہ فرانس کے ساتھ
114 ایئربس طیاروں کی خریداری کے معاہدے پر دستخط کریں گے ۔
Monday, January 25, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment