• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, January 26, 2016

    اسرائیلی پارلیمانی کمیٹی نے فلسطینیوں کی برہنہ تلاشی کا قانون منظور کر لیا



    اسرائیلی پارلیمنٹ کی آئینی کمیٹی نے فلسطینیوں کی جسمانی تلاشی سے متعلق ایک نئے اور متنازع  قانون کی منظوری دے دی ہے۔ اس قانون کی منظوری کے بعد اسرائیلی فوج اور پولیس کو فلسطینیوں کو نیم عریاں کرکے ان کی تلاشی لینے کا اختیار حاصل ہوگیا ہے۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیلی پارلیمانی کمیٹی نے فلسطینیوں کی برہنہ تلاشی کا قانون منظور کر لیا Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top