تازہ ترین > شام > داعش نے 270 لوگوں کو رہا کردی شام داعش نے 270 لوگوں کو رہا کردی ا شام میں انسانی حقوق کی تنظیم نے کہا ہے کہ داعش نے مشرقی شام کے شہر دیر الزور سےاغوا کیے گئے400 لوگوں میں سے 270 کو رہا کردیا ہے ۔جن میں بچے ،بوڑھےاورعورتیں شامل ہیں۔اور اس نے مزید 50 لوگوں کو ان کے گھروں سے گرفتار کر لیا ہے۔ http://www.alarabiya.net/ar/arab-and-world/syria/2016/01/20 1/20/2016 06:08:00 PM شام
0 comments:
Post a Comment