متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زید النہیان نے یمن میں اقوام متحدہ کے سفیراسماعیل ولد شیخ احمد
سے ملاقات کی جس میں انہوں نے یمن کی تازہ ترین صورت حال اوراقوام
متحدہ کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔اس کے
علاوہ علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی بات چیت کی۔
Wednesday, January 27, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment