ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر
ایرانی صدر حسن روحانی کی کیتھولک چرچ کے لیڈر فرانسیسی پوپ
کے ساتھ ویٹی کن میں ملاقات کے متعلق لکھا ہے کہ دونوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ آسمانی مذاہب کا مقصد امن کو فروغ دینا ہے اور تشدد اور انتہا پسندی سے بچنا ہے ۔
Wednesday, January 27, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment