• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, January 25, 2016

    محمود عباس کا اسرائیل سے فوجی تعاون قوم کی اجتماعی سوچ کے منافی ہے: حماس



    حماس نے صدر محمود عباس کے اس بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ فوجی تعاون کی وہ خود مانیٹرنگ کرتےہیں۔ حماس کے ترجمان سامی ابو زھری نے کہا ہےکہ صدر عباس کا بیان نہایت افسوسناک اور قوم کے اجتماعی شعور  کے منافی ہے۔ قوم اسرائیلی دشمن کے ساتھ کسی بھی میدان میں تعاون کی حامی نہیں ہے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: محمود عباس کا اسرائیل سے فوجی تعاون قوم کی اجتماعی سوچ کے منافی ہے: حماس Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top