شامی حکومت اور حزب اختلاف کو آئندہ جمعہ کو جنیوا میں شروع ہونے والے امن مذاکرات
میں شرکت کے لیے دعوت نامے جاری کردیے ہیں
خصوصی ایلچی برائے شام اسٹافن ڈی مستورا نے آج 26 جنوری کو شامی شرکاء کو اقوام
متحدہ کی قرارداد نمبر 2254(2015) کے تحت دعوت نامے بھیج دیے ہیں۔
مدعو کیے گئےشامی گروپوں یا شخصیات کی
تفصیل نہیں بتائی گئی ہے۔البتہ روس اصرار پر دو شخصیات کو مدعو کیا گیا ہے۔اور ترکی نے کرد
باغیوں کی شمولیت پر مخالفت
کی ہے
0 comments:
Post a Comment