خلیج تعاون کونسل کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر عبدالطیف بن راشد الزیانی نے تعز میں الجزیرہ اخبار کی ٹیم کو اغوا کرنے پر مذمت کی ہے۔اور
انہوں نے اس عمل کو میڈیا کی آزادی پرشرمناک
حملہ اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
Saturday, January 23, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment