• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, January 26, 2016

    ایران میں انتخابات اور خامنہ ای کا جانشین مقرر کرنے کی تیاریاں ۔


    ایرانیوں کو ان دنوں "مجلس خبرگان رہبری" کے انتخابی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کے نتائج کا شدت سے انتظار ہے۔ "شوریٰ نگہبان" کی جانب سے اجازت یافتہ امیدواروں کے ناموں کا اعلان رواں ہفتے کے اختتام پر متوقع ہے۔ مجلس خبرگان رہبری، ایرانی مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ) اور بلدیاتی کونسلوں کے لیے ووٹنگ فروری کے آخری ہفتے میں ایک ہی روز مکمل کی جائے گی۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران میں انتخابات اور خامنہ ای کا جانشین مقرر کرنے کی تیاریاں ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top