• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, January 25, 2016

    فلسطینی سیاسی جماعتوں کا رکن پارلیمنٹ پرتشدد کی تحقیقات کا مطالبہ



    غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمتی، سیاسی اور مذہبی جماعتوں کا ایک اہم اجلاس ہوا جس میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں رکن پارلیمنٹ اور حماس کے رہنما حاتم قفیشہ پران کے گھرمیں گھس کر وحشیانہ تشددکرنے  اور ان کی گرفتاری پر  شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور تشدد کے واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: فلسطینی سیاسی جماعتوں کا رکن پارلیمنٹ پرتشدد کی تحقیقات کا مطالبہ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top