بدھ کی صبح اسرائیلی یہودی آباد کاروں کے ایک گروپ نے مسجد
اقصیٰ میں مغربی دروازے سے داخل ہو کر
مسجد کے تقدس کو پامال کرتے ہو ئے ہنگامہ کیا
اور ان کے ساتھ قابض اسرائیلی فوج اور پولیس کے افسران بھی موجود تھے لیکن
انہوں نے ان کو نہیں روکا
Wednesday, January 27, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment