شام میں انسانی حقوق کی
تنظیم نے کہا ہے کہ حلب میں ایک خود کش حملہ میں 23 افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور یہ
حملہ ایک ٹرک کےکے ذریعے کیا گیا۔تنظیم نے اس بات کا دعوی بھی کیا ہے کہ ہلاک ہونے
والے افراد میں 19 کا تعلق حکومت مخالف جماعت احرارالشام سے تھا اور 4 عام شہری
تھے۔
Tuesday, January 26, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment