• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, January 25, 2016

    یرانی صدر آج یورپی ممالک کا دورہ کریں گے ۔


    ایرانی صدر حسن روحانی آج صبح  اعلی سطحی وفود کے ہمراہ  اطالوی دارالحکومت روما کی طرف روانہ ہوے  ، شیڈول کے مطابق وہ  یورپی ممالک  ویٹی کن اور فرانس کا بھی دورہ کریں گے ۔ جس میں وہ ان ممالک اعلی حکام کے ساتھ ملاقات کریں گے ۔




    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یرانی صدر آج یورپی ممالک کا دورہ کریں گے ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top