شام میں انسانی حقوق کے
مبصر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں روسی بمباری سے 54 عام شہری ہلاک ہوگئے ہیں ۔روس
نے شام میں کے مختلف علاقوں میں بمباری کی ہے۔ مبصر کے مطابق صرف دیر الزور میں 29
ہلاکتیں ہوئی ہیں ان میں 3 بچے اور 9 عورتیں بھی شامل ہیں۔
Friday, January 29, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment