• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, January 29, 2016

    سعودی فورسز نےجیزان پر حوثی ملیشیا کی طرف سے ایک حملے کو ناکام بنا دیا


    العربیہ نامہ نگار کے مطابق مشترکہ سعودی فورسز نے جیزان علاقے میں حوثی  ملیشیا  اور صالح کے حامی فورسزکی طرف سے ایک حملے کو ناکام بنا دیا ہے اور عسکری ذرائع  نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ جھڑپوں میں حوثی ملیشیا کے سات افراد ہلاک  ہو گئے ہیں.
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی فورسز نےجیزان پر حوثی ملیشیا کی طرف سے ایک حملے کو ناکام بنا دیا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top