سعودی وزیر خارجہ، عادل الجبیر نےسعودی عرب اور ایران کے درمیان پاکستانی ثالثی
کی موجودگی سے انکار کیا ہے.اور انہوں نے
انکشاف کیا ہے کہ بعض ممالک نے ریاض
اور تہران کے درمیان مصالحت کرانے کی پیشکش کی ہے لیکن انہوں نے اس بات پر زور دیا
ہے کہ جب تک ایران کی طرف سےکوئی رد عمل
نہیں آ جا تا اس وقت تک کوئی ثالثی قابل قبول نہیں۔
Tuesday, January 26, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment