ایران اور جی فائیوممالک کے درمیان جوہری معاہدے پر اتفاق
ہونے کے بعد پہلی مرتبہ کینیڈا نے ایران
سے پاپندیاں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔
دوسری جانب کینیڈین وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ وہ ایران کو
ایٹمی ٹیکنالوجی اور بیلسٹک
میزائیل ٹیکنالوجی کو فروخت کرنے یا اسمگل
کرنے کی اجازت نہیں دیتی ہے ۔
0 comments:
Post a Comment