• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, January 26, 2016

    مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کے لئے 150 گھروں کی تعمیر کا منصوبہ



    اسرائیل کی وزارت دفاع نے فلسطین کے  مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع یہودی آبادکاروں کی  بستیوں میں مزید توسیع کا منصوبہ بناتے ہوئے 153 نئے ہاوسنگ یونٹس کی تعمیر کی اجازت دی ہے۔یہ منصوبہ پچھلے ہفتے کے دوران منظور ہو  گیا تھا اور اس میں مغربی کنارے کے علاقے ارییل، الخلیل میں قائم الکرمل اور غوش عتصیون یہودی بستیوں میں تعمیر کی اجازت دی گئی ہے۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کے لئے 150 گھروں کی تعمیر کا منصوبہ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top